و شا کھا پٹنم 16 اکتو بر ( ایجنسیز) و شا کھا پٹنم میں و اقع ایر پو رٹ کو طو فا ن ‘ہد ہد ‘ کی و جہ سے کا فی نقصا ن پہنچا تھا اور ا یر پو ر ٹ پر کام بند کر دیا گیا تھا۔ تو قع ہے کہ 18 ا کتو بر سے یہ ایر پو ر ٹ جز وی طو ر پر کا م کر نا شر و ع کر دیگا۔ عہید یدا ر وں نے بتا یا
کے ایر پو رٹ کی مر مت اور بجا لی کا کام جا ری ہے۔ طو فا ن ہد ہد کی شدید ہو ا وں کی و جہ ایر پو ر ٹ کی چھت ا ڑ گئی تھی اور اندا ز ے کی مطا بق ایر پو رٹ کو 75 تا 80 کر و ڑ ر و پئے کا نقصا ن ہو ا ہے۔ ا س ایر پو ر ٹ سے روزانہ 20 اند رون اور بیر و ن ملک طیا ر ے چلا ئے جا تے ہیں ۔ طو فا ن کی و جہ سے ایر ٹریفک کنٹر ول کو کوئی نقصا ن نہیں پہنچا تھا۔